Advertisement

Find Us On FB

Tags

urdu news
Latest News
Malakand News
bbc News
peshawar news
Dharna news
imran khan news
geo news
ary news
swat news

Advertisement

News Detail

Publisher Name : Gohar ali Gohar (Comments) Date : 2016-11-05

ڈگری کالج بٹ خیلہ میںہفتہ صفائی کا اغاز ، پرنسپل پروفیسر ہستم خان نے افتتاح کردیا

ڈگری کالج بٹ خیلہ میںہفتہ صفائی کا اغاز، پروفیسروں اور طلبہ نے خود صفائی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج بٹ خیلہ کے پرنسپل پروفیسر ہستم خان ، پروفیسر رفیق احمد باچہ ، پروفیسر اقبال شاکر اور دیگرپروفیسروںنے کالج میں ہفتہ صفائی منانے کے لئے خود طلبہ سے مل کر صفائی شروع کردی ہے پرنسپل ہستم خان نے صفائی مہم کا افتتاح کردیا، پروفیسر اقبال شاکر نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ مہم ایک ہفتہ تک جاری رہیگی صفائی مہم کی وجہ سے نہ صرف کالج کی صفائی ہوگی بلکہ اس سے طلبہ میں اپنی مدد اپ کے تحت صفائی کرنے کا جذبہ پیدا ہوگا ، کالج کے طلبہ بھی صفائیمہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں

More Latest News