Advertisement

Find Us On FB

Tags

urdu news
Latest News
Malakand News
bbc News
peshawar news
Dharna news
imran khan news
geo news
ary news
swat news

Advertisement

News Detail

Publisher Name : Gohar ali Gohar (Comments) Date : 2016-11-05

بٹ خیلہ بازار میں تریٖک جام معمول بنا ، بائی پاس کی تعمیر سے مسلہ حل ہو ہوگا ۔ حاجی شاکر اللہ صدر انجمن تاجران

بٹ خیلہ بازار میں ٹریفک جام معمول بن گیا، بائی پاس نہ ہونے کی وجہ سے ڈائیو اڈہ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور بس سٹینڈ کے قریب ٹریفک ہر وقت جام رہتی ہے ۔ ٹریڈ یونین کے صدر حاجی شاکر اللہ نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بٹ خیلہ میں بائی پاس کی منظوری کی باتیں ہر دور میں سنتے ہیں مگر کسی بھی حکمران نے اج تک بائی کی تعمیر کے لئے عملی طور پر کوئی بھی کردار ادا نہیں کیا انہوںنے کہا کہ بٹ خیلہ بازار سات اضلاع کے گذر گاہ کی طور پر استعمال ہورہا ہے جس کی وجہ سے روزانہ ہزاروں گاڑیاں بازار سے گزرتی ہے جس میں دیر سوات کے ایمبولینس گاڑیاں بھی ہوتی ہے انہوںنے کہا کہ بٹ خیلہ میںبائی پاس کی تعمیر سے یہ مسلہ اسانی سے حل ہوسکتا ہے اس لئے صوبائی حکومت سمیے ضلعی حکومت بھی اس اہم مسلہ پر توجہ دے کر تاجروں اور مسافروں کو اس مشکلات سے نجات دلائیں ۔

More Latest News