Advertisement

Find Us On FB

Tags

urdu news
Latest News
Malakand News
bbc News
peshawar news
Dharna news
imran khan news
geo news
ary news
swat news

Advertisement

News Detail

Publisher Name : Gohar ali Gohar (Comments) Date : 2016-11-05

ملاکنڈ میں غیر اعلنایہ لوڈشیڈنگ جاری ، ضلعی کونلسرز مہابت خان اور صدام حسین کا ضلع کونسل میں شدید احتجاج

ملاکنڈ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ، موسم کی تبدیلی کے باوجود روزانہ بارہ سے سولہ گھنٹے لوڈشیڈنگ سے کاروباری حلقوںکا کام ٹھپ ہوگیا ہے ان خیالات کا اظہار ضلع کونسلر صدام حسین ، مہابت خان اور اکرم خان نے ضلع کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا کہ تحصیل بٹ خیلہ اوردرگئی میں شیڈول سے زیادہ لوڈشیڈنگ کرکے لائن لاسز کنٹرول کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ایس ڈی او بٹ خیلہ کا موبائل ہر وقت بند رہتا ہے جبکہ گرڈ اسٹیشن اور افس کا ٹیلی فون مسلسل مصروف رہتا ہے جو کہ قابل مزمت ہے