Advertisement

Find Us On FB

Tags

urdu news
Latest News
Malakand News
bbc News
peshawar news
Dharna news
imran khan news
geo news
ary news
swat news

Advertisement

News Detail

Publisher Name : Gohar ali Gohar (Comments) Date : 2016-11-28

عمارت کی تعمیر کے لئے کھدائی کے دوران ریچھ نکل آیا

ترکی ؛ نٹ نیوز ؛ نہ سونے کی اشرفیاں، نہ ہی قیمتی نوادرات، ترکی میں عمارت کی تعمیر کے لئے کھدائی کے دوران ریچھ نکل آیا اور حیران، پریشان مزدوروں سے بچ کر جنگل میں غائب ہو گیا۔عمارتوں کی تعمیر کے لئے کھدائی کے دوران اکثر مزدوروں کے ہاتھ خزانہ یا نادر اشیا لگ جاتی ہیں لیکن ترکی کے علاقے Bolu میں پولٹری فارم کی جگہ نئی عمارت کے لئے کھدائی کرنے والے مزدور حیران اور خوفزدہ رہ گئے کیونکہ ان کے ہاتھ خزانہ تو نہ آیا بلکہ بھاری بھرکم ناراض ریچھ آگیا۔ریچھ اتنا بڑا تھا کہ چھوٹے سے سوراخ سے نکل نہ پایا اور کرین کی مدد سے اسے کھودا گیا تو ریچھ نکل کر جنگل کی جانب بھاگ گیا۔