Advertisement

Find Us On FB

Tags

urdu news
Latest News
Malakand News
bbc News
peshawar news
Dharna news
imran khan news
geo news
ary news
swat news

Advertisement

News Detail

Publisher Name : Gohar ali Gohar (Comments) Date : 2016-12-04

دہی کا باقائدگی سے استعمال ذیابطیس ٹائپ ٹو سے بچائو فراہم کرتا ہے،امریکی ماہرین صحت

اسلام آباد ؛ نٹ نیوز ؛ امریکا کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دہی کا باقائدگی سے استعمال ذیابطیس ٹائپ ٹو سے بچائو فراہم کرتا ہے۔ہارورڈ سکول آف پبلک ہیلتھ کے ماہرین کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دہی میں شامل بیکٹیریا ذیابطیس ٹائپ ٹو کے خطرے میں کمی لانے میں اہم کردارادا کرتے ہیں۔تحقیق کے مطابق دہی کا روزانہ استعمال ذیابطیس کے خطرہ کو 20 فیصد تک کم کر دیتا ہے اور دوپہر کے کھانے میں دہی کا مستقل استعمال انسانی صحت پر خوش گوار اثرات مرتب کرتا ہے۔ ماہرین کامذید کہنا ہے کہ دہی بڑھتی عمر کے بچوں کی ہڈیوں کی مضبوطی ، قوت مدافعت اور ہاضمہ کی درستگی میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔