Advertisement

Find Us On FB

Tags

urdu news
Latest News
Malakand News
bbc News
peshawar news
Dharna news
imran khan news
geo news
ary news
swat news

Advertisement

News Detail

Publisher Name : Gohar ali Gohar (Comments) Date : 2016-12-04

گاجر کاروزانہ استعمال سرطان کی روک تھام کے لئے بھی مفید ثابت ہوتا ہے،چینی ماہرین صحت

اسلام آباد ؛ نٹ نیوز ؛ چین کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گاجر کاروزانہ استعمال بینائی تیز کرنے کے ساتھ کینسر کی روک تھام میں بھی مفید ثابت ہوتا ہے۔بیجنگ یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق گاجر میں وٹامن اے بھرپور تعداد میں پایا جاتا ہے، جو بینائی تیز کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ گاجر کا روزانہ استعمال بڑی آنت ، پھیپھڑوں اورچھاتی کے سرطان جیسی خطرناک بیماریوں کے خدشے کو کم کرتا ہے۔