Advertisement

Find Us On FB

Tags

urdu news
Latest News
Malakand News
bbc News
peshawar news
Dharna news
imran khan news
geo news
ary news
swat news

Advertisement

News Detail

Publisher Name : Gohar ali Gohar (Comments) Date : 2016-12-08

ناموراداکار طارق شاہ کی پانچویںبرسی’’کل‘‘ منائی جائے گی

جہانیاں؛ مانیٹرنگ ڈیسک ؛ پشتو ، اردو اور پنجابی فلموں کے نامور اداکار طارق شاہ کی پانچویں برسی آج9 دسمبر کو لاہور میں منائی جائے گی۔طارق شاہ 1952 ئ میں مردان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی بطور ہیرو پہلی اردو فلم’’ اپریل فول ‘‘ تھی جبکہ مرحوم نے پشتو فلم شہباز سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ طارق شاہ نے پشتو ، اردو اور پنجابی کی 150 سے زائد فلموں میں کام کیا، وہ ہیرو بننے کے خواہش مند مگر بطور ولن عوام نے زیادہ پسند کیا۔ بطور پروڈیوسر بھی طارق شاہ نے متعدد پشتو فلمیں بنائی۔ طارق شاہ نے اپنے بڑے بیٹے ببرک شاہ کو بھی عجب گل کی فلم میں بطور ہیرو متعارف کروایا۔ طارق شاہ9 دسمبر 2011ئ کو اچانک دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کر گئے۔