Advertisement

Find Us On FB

Tags

urdu news
Latest News
Malakand News
bbc News
peshawar news
Dharna news
imran khan news
geo news
ary news
swat news

Advertisement

News Detail

Publisher Name : Fazal Wahab Swati (Comments) Date : 2016-12-10

پہلا شہباز شہید فٹ بال ٹورنامنٹ اوچ کے فری کوارٹر فائنل ، بٹ خیلہ الیون نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

پہلا شہباز شہید فٹ بال ٹورنامنٹ اوچ کے فری کورٹر فائنل مرحلے میں بٹ خیلہ الیون نے مانیار الیون کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ ٹورنامنٹ میں ملاکنڈ ڈویژن کے 18 ٹیموں نے شرکت کی۔ فری کوارٹر فائنل کا مرحلہ جاری ہے۔ فری کوارٹر فائنل مرحلے کے پہلے میچ میں بٹ خیلہ الیون نے مانیار الیون کو شکست دے دی۔ میچ کے مہمان خصوصی اوچ ویلفئیر ارگنائیزیشن کے چئیرمین خالد محمود نےکہا کھیلوں کے ذریعے آرمی پبلک سکول کے شہداء کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اس ٹورنامنٹ کے منتظم ٹیم اوچ الیون فٹبال کلب کا شکر گزار ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستا ن میں فٹبال تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے۔ حکومت کو اس کھیل کا مستقبل محفوظ کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔