Advertisement

Find Us On FB

Tags

urdu news
Latest News
Malakand News
bbc News
peshawar news
Dharna news
imran khan news
geo news
ary news
swat news

Advertisement

News Detail

Publisher Name : Gohar ali Gohar (Comments) Date : 2016-12-15

برسبین ٹیسٹ کے دوران فاسٹ بولر محمد عامر انجری کا شکار

برسبین؛ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا نے والے میچ میں محمد عامر فیلڈنگ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے جس کے بعد درد کی شدت کے باعث انہیں طبی امداد کے لئے گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا اور طبی امداد کے بعد وہ دوبارہ سے گراؤنڈ میں آئے اور قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی جانب سے نئی گیند حاصل کرنے کے بعد پہلا اوور بھی کرایا۔