Advertisement

Find Us On FB

Tags

urdu news
Latest News
Malakand News
bbc News
peshawar news
Dharna news
imran khan news
geo news
ary news
swat news

Advertisement

News Detail

Publisher Name : Mohammad Jalil (Comments) Date : 2016-12-16

ادینزئی قومی جرگہ کا سودخوروں کے خلاف اہم فیصلہ

ادینزئی قومی جرگہ نے علاقے سے سودی کاروبار کوختم کرنے کا مطالبہ کردیا ،سود خوروں سے سوشل بائیکاٹ کا بھی فیصلہ کیا گیا ،پولیس اور سول انتظامیہ کاروائی کریں جرگہ تعائون کریگا تفصیلات کے مطابق علاقے میں سودی کاروبار âانڈر پلے á کے خلاف ادینزئی قومی جرگہ کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز خورشید علی خان کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں تحصیل ناظم قمر الزمان خان ، نائب تحصیل ناظم مدت خان، مولانا گل رحیم ۔ناظم گل محمد ایڈوکیٹ۔ سلطنت یار ایڈوکیٹ فرزند بخت بیدار ،نعیم اللہ۔۔ امان اللہ خان۔ نجیب شہزاد جاوید اقبال خان۔ ناظم سہد علی شاہ۔ عبد الرحمن۔ سید علی شاہ۔، خان بابو ،ر، خواجہ فیض الغفور ،سرتاج خان ، خان بابو۔کے علاوہ دیگر لوگوں نے شرکت کی اجلاس میں سوبائی حکومت کی طر سے سود کے خلاف پاس ہونے والے قانون پر فوری طور پر عمل در آمد کرنے اور علاقے سے سودی کاروبار کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے جرگہ نے واضح کیا کہ عوام پولیس اور سول انتظامیہ سے ہر قسم تعائون کےلئے تیار ہیں جبکہ عوامی سطح پر سودی کاروبارکرنے والوں کے ساتھ سوشل بائیکاٹ کیا جائے گا جرگہ ایسے لوگوں کی فہرستیں بنانے اور ان لوگوں کے ناموں کو عام کرنے کا بھی اعلان کیا ۔ اورساتھ سود کے حوالے سے پمفلیٹ بنانے اور پورے علاقے میں تقیسم کرنے کا اعلان کیا اس کے علاوہ انہوں نے دیر لوئیر میں کٹ گاڑیوں کے خلاف اپریشن کی شدید مذمت کی اور ضلعی حکومت کا اس حوالے سے بھر پور حمایت کا اعلان کیا انہوں نے کہا کہ انتظامیہ روڈ پر چلنے والے تمام نان کسٹم پیڈگاڑیوں کی رجسٹریشن کرکے عوام کو تحفط کے ساتھ احساس محرومی سے بچائیے اور اس ضمن میں ہر ضلعی انتطامیہ روڈ پر چلنے والے تیارہ شدہ نان کسٹم گاڑیوں کے مالکان کو ایک ماپ کی مہلت دیں تاکہ وہ حکومت کے پاس مقامی پولیس اسٹیشنوں میں رجسٹریشن کا عمل مکمل کرسکے اور اس پر عمل نہ کرنیوالوں کے خلاف کاروائی کریں