Advertisement

Find Us On FB

Tags

urdu news
Latest News
Malakand News
bbc News
peshawar news
Dharna news
imran khan news
geo news
ary news
swat news

Advertisement

News Detail

Publisher Name : Mohammad Jalil (Comments) Date : 2017-01-14

امیر مقام اور الحاج سید غنی نے ترقیاتی منصوبوں کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے

چکدرہ ؛ نامہ نگار؛مسلم لیگ ن کے کا رکنوں اور ادنیزائی دیر لوئیر سوشل میڈیا کے کارکنوں کا ایک اجتماع کوٹی گرام میں ندیم خان کے رہاش گاہ زیر صدارت گل زادہ خان منعقد ہوا جس سے سوشل میڈیا دیر لوئیر کے صدر ندیم گل خان یوتھ ونگ کے صدر گل منیر ایدوکیٹ، سوشل میڈیا کے رابط سکر ٹیری راحت الملک۔ پروفیسر الطا ف الرحمن کہاہے کہ وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام کی خصوصی دلچسپی اور واضح ہدایات کے نتیجے میںدیر لوئرمیں سوئی گیس اوربجلی فراہمی منصو بوںپر تیزی سے کام ہورہاہے ورعوامی مشکلات کے پیش نظر ان منصوبوں کوجلدپایہ تکمیل بناکرعوام کو سہولیات فراہم کی جائیں گی انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نے کے صوبائی نائب صدر فرید یوسفزئی اور الحاج سید غنی کے کوششوں سے چکدرہ تحصیل آدینزئی میں گل آباد تاکیتیاڑی گیس پائپ لائن بچھادی گئی ہے اور شہری علاقوں کے ساتھ ملحقہ دیہاتی علاقوں کو بھی گیس فراہمی لیگی حکومت کی ترجیحات ہیں اور ساتھ انجینئرامیرمقام نے تھانہ ملاکنڈایجنسی میںبجلی کے132 کے وی ٹرانسفارمرکابھی افتتاح کیا جس سے وہاں کے مکینوں کادیرینہ مطالبہ حل ہوجائے گا انہوں نے کہا کہ کہ ماضی میں دیرلوئر کوعوامی فلاحی منصوبوں سے محروم رکھاگیا تاہم اب ان کی حکومت اس محروم اس علاقے کی پسماندگی ختم کرتی نظرآرہی ہے یہی وجہ ہے نون لیگ کی عوامی مقبولیت میں آئے روزاضافہ ہورہاہے۔ انہوں نے کہا کہ پر وزیراعظم کے مشیر انجینئرامیرمقام کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ وہ صحیح معنوں میں ہردلعزیز عوامی لیڈر،اور بلا امتیاز خدمت پریقین رکھتے بابائے تعمیرات ہیں جن کی سیاسی خدمات کوملاکنڈڈویژن بھرکے عوام قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں اس موقع پر اسد خان۔ عاقب زمان۔ زبیر اکبر۔ ادریس خان۔ نوید، ساجد ۔ بلال عمران گل ۔ سعید خان۔ عبداللہ بمعہ درجنوں ساتھیوں نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی