Advertisement

Find Us On FB

Tags

urdu news
Latest News
Malakand News
bbc News
peshawar news
Dharna news
imran khan news
geo news
ary news
swat news

Advertisement

News Detail

Publisher Name : Gohar ali Gohar (Comments) Date : 2017-01-16

عمران خان پر خونخوا بھیڑیوں اور چونچدار پرندوں کا حملہ ، ہاتھ زخمی ہوا

ملاکنڈ ؛ نمائندہ ملاکنڈ نیوز ؛ ضلع ملاکنڈ سے سے انگریزی روزنامہ ’’ڈان‘‘ ’’نوائے وقت ‘‘اور روزنامہ مشرق کے لئے کام کرنے والے سینئر صحافی و کالم نگاراور ملاکنڈ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری گوہر علی گوہر نے کہا ہے کہ انہوںنے گزشتہ پیر اور اتوار کے درمیانی رات خواب میں دیکھا کہ پی ٹی ائی کے چئیرمین عمران خان ایک تقریب سے خطاب کے بعد ان کا ہاتھ پکڑ کر صحرا کی طرف روانہ ہوئے جہاں پر بڑ ے سینگوں والے دو خونخوا جانوروں نے عمران خان پر حملہ کرکے عمران خان ان سے الجھ پڑے مگر اس دوران اچانک دونوں جانور بڑی چونچ والی ادم خور پرندوں میں تبدیل ہوگئے اور ایک نے عمران خان کا ہاتھ اپنی چونچ میںپکڑ کر زخمی کردیا مگر اس دوران بھی عمران خان ان سے الجھے ہوئے تھے انہوںنے کہا کہ بعد میں انہوںنے لوگوں کو بلاکر عمران خان کو ان پرندوں سے بچاکر طبی امداد فراہمی کا انتظام کیا ۔ انہوںنے کہا کہ وہ سیاسی طور پر عمران خان کی سیاست کو پسند نہیں کرتے مگر خواب کے بعد وہ اپنی اس فیصلہ پر نظر ثانی پر سوچ رہے ہیں ۔