Advertisement

Find Us On FB

Tags

urdu news
Latest News
Malakand News
bbc News
peshawar news
Dharna news
imran khan news
geo news
ary news
swat news

Advertisement

News Detail

Publisher Name : Gohar ali Gohar (Comments) Date : 2017-01-18

میرپور کے 45وکلائ کے خلاف مقدمے کا ڈراپ سین

مظفرآباد؛ مانٹیرنگ ڈیسک ؛ میرپور کے 45وکلائ کے خلاف مقدمے کا ڈراپ سین،ترقیاتی ادارہ میرپور کے ڈائریکٹر سٹیٹ منیجمنٹ عمران شاہین کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ڈپٹی سیکرٹریداخلہ ندیم جنجوعہ کو نیا ڈائریکٹر سٹیٹ منیجمنٹ تعینات کردیا گیا۔گزشتہ دنوں میرپور کے وکلائ نے عمران شاہین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا تھا اور اس دوران انہوںنے ترقیاتی ادارہ میرپور کے دفترپر دھاوابولا،ڈائریکٹر سٹیٹ منیجمنٹ عمران شاہین نے 45وکلائ کے خلاف بلوے کا مقدمہ درج کروادیا تھا جس کے خلاف وکلائ نے پورے آزادکشمیر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیے رکھا حکومت نے واقعہ کے ذمہ دار عمران شاہین کو عہدے سے ہٹاکر او ایس ڈی کردیا ہے۔