Advertisement

Find Us On FB

Tags

urdu news
Latest News
Malakand News
bbc News
peshawar news
Dharna news
imran khan news
geo news
ary news
swat news

Advertisement

News Detail

Publisher Name : Gohar ali Gohar (Comments) Date : 2017-01-21

ملاکنڈ میں لاؤڈ سپیکر کی استعمال پردفعہ 144 کا نفاذ

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ نے لاؤڈ سپیکر کے غیر قانونی استعمال کے پر ایک مہینے کے لئے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائدکردی۔ ڈی سی افس سے جاری شدہ حکمنامہ کے مطابق ضلع ملاکنڈ کے مختلف مقامات سے مساجد اور مدارس میںلاؤڈسپیکر کے غیر قانونی استعمال اور اشتعال انگیز تقاریرکے بارے میں شکایات موصول ہوئی ہے جس پر ایکشن لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے ایک مہینے کے لئے مساجد میں صرف اذان اور خطبہ جمعہ لاؤسپیکر کے علاوہ دیگر مقاصد کے استعمال پر مکمل پابندی کا حکم جاری کردیا ہے حکمانہ کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی