Advertisement

Find Us On FB

Tags

urdu news
Latest News
Malakand News
bbc News
peshawar news
Dharna news
imran khan news
geo news
ary news
swat news

Advertisement

News Detail

Publisher Name : Gohar ali Gohar (Comments) Date : 2017-01-22

الخدمت فاؤنڈیشن ملاکنڈ کی طرف سے کفالت یتم سنٹر الہ ڈھنڈ کے لئے ایک لکاھ روہے گرانٹ ضلعی صد ر سمیع اللہ نے ڈائریکٹر افتخار فاروقی کو پیش کیا

الخدمت فاونڈئشن دکھی انسانیت کے خدمت پر یقین رکھتے ہے..عبادت پر جنت اور مخلوق کی خدمت پر اللہ تعالٰی ملتا ہے .معاشرے میں یتیم بچوں کے کفالت کی زمہ داری ہم سب کی ہے ..ان خیالات کا اظہار الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ملاکنڈ کے صدر سمیع اللہ نے علاقہ آماندرہ یونین کونسل ڈهیری آلہ ڈهنڈ میں کفالت یتیم سنٹر کے ڈائریکٹر مولانا محمد افتخار فاروقی کو یتیم بچوں کے لئے جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ کے امیر مشتاق احمد خان کو ایک لاکهہ روپے کی چیک حوالہ کرنے کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا. اس موقع صدر الخدمت فاؤنڈیشن ڈهیری آلہ ڈهنڈ سرکل امیر زیب خان نے بہترین صدارتی خدمات اور صوبائی سطح پر فرسٹ پوزیشن ایوارڈ پر دیا گیا..اس موقع پر ممبر تحصیل کونسل شاہ جی. صدر الخدمت فاؤنڈیشن بٹ خیلہ ظفر علی خان. یوتهہ کونسلر طفیل خان.ناظم ولیج کونسل ولی محمد .کونسلر گل محمد بهی موجود تهے

More Latest News