Advertisement

Find Us On FB

Tags

urdu news
Latest News
Malakand News
bbc News
peshawar news
Dharna news
imran khan news
geo news
ary news
swat news

Advertisement

News Detail

Publisher Name : gohara li gohar (Comments) Date : 2017-02-09

بٹ خیلہ میں تریفک کا خوفناک حادثہ ، 3 جان بحق ، 29 زخمی

بٹ خیلہ ؛ گوہر علی گوہر سے ؛ پیران بٹ خےلہ کے قرےب فلائنگ کوچ اور موٹر کار کے درمےان تصادم کے نتےجے مےں دو بچوں سمےت تےن افراد جان بحق اور 29 افراد زخمی ، زخمیوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے تفصےلات کے مطابق پیران چوربل خوڑ کے قرےب پشاور سے سوات جانے والے موٹر کار نمبرbc6268 اور حصار بابا طوطہ کان سے مردان کاٹلنگ جانے والے فلائنگ کوچ نمبر les2892 کے مابےن تصادم کے نتےجے مےں چار سالہ بچی ثنائ ولد زردوست ساکن کاٹلنگ مردان، پانچ سالہ نثار علی ولد شےر علی ڈرائیور فےضان علی ولد مومن خان ساکنان مدےن سوات جان بحق ہوگئے ہےں جبکہ 29 افراد زخمی ہوگئے جن میں سبحان الدےن ولد معراج الدےن ،شےر علی ولد قاسم جان ،محمد الےاس ولد اختر علی ،قاسم جان ولد درمل شاہ ساکنان سوات اسرار ولد گل عےسی خان،مسماۃ فرمےن زوجہ اسرار،مسماۃ علےشا دختر اسرار،سےف اللہ ولد باچہ،محمدروزولد لعل وس خان،زردوست ولدلعل وس خان، گلرےشا زوجہ لطےف،حسےن ولد رحمت ولی،مسماۃ فہمےدہ زوجہ گل اکبر،عبدالاکبر ولد قادر شاہ،بخت نوےد ولد بخت روز، ناےاب ولد زردوست،راحت ولد زردوست، حاجرہ ولد سےف اللہ، زلفان زوجہ نوےد، سےراجہ زوجہ رحمت ولی،زےنت زوجہ زردوست ،رےشماں دختر زردوست،شاہدہ دختر زر دوست،معراجہ زوجہ باچہ خان،بخت سانگہ زوجہ گل روز،زر نوشہ زوجہ سمند گل،بخت نواز ولد بخت روز ساکنان کاٹلنگ مردان شامل ہے زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جو کہ طوطہ کان حصار بابا زیارت سے واپس جارہے تھے جبکہ ایک اخمی کریم ولد محمد خان کا تعلق کر کنئی بٹ خےلہ سے ہے واقعے کی اطلاع ملتے ہی سول ڈےفنس،کوئےک رسپانس فورس،الخدمت اور انتظامی افسران مالاکنڈ لےوےز کے جوان جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمےوں اور جان بحق ہونے والے افراد کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہےڈ کوارٹرہ ہسپتال بٹ خیلہ پہنچا دئیے لاشوں کو آبائی علاقوں کو روانہ کردیا گیا ۔

More Latest News